ٹرمپ کے ٹیرف اختیارات سے تجاوز تھے، وفاقی اپیلز کورٹ

ٹیرف 14 اکتوبر تک برقرار رہیں گے تاکہ ٹرمپ انتظامیہ سپریم کورٹ میں اپیل کر سکے

میکسیکو اور کینیڈا پر 4 مارچ سے 25 فیصد ٹیرف نافذ ہو جائے گا، ٹرمپ

چین کی مصنوعات پراضافی 10 فیصد ڈیوٹی بھی عائد، نئے ٹیرف 10 فیصد ڈیوٹی کے علاوہ ہوں گے، امریکی صدر

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

ڈیموکریٹ اراکین کے مطابق امریکی صدر نے اپنے سیاسی حریف جو بائیڈن کے خلاف مبینہ کرپشن کی تحقیقات کے لیے یوکرین کے صدر پر دباؤ ڈالا

’چاہیں تو دس دن میں افغانستان کو دنیا کے نقشے سے مٹا دیں‘

پاکستان افغانستان کے معمالات میں ہماری بہت مدد کر رہا ہے،امریکی صدر

سعودی عرب نے گولان کی پہاڑیوں پر امریکی فیصلہ مسترد کر دیا

امریکی اعلان اقوام متحدہ کے منشور، بین الاقوامی بنیادی اصولوں اور قراردادوں کے خلاف ہے، سعودی عرب

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp