غربت سے خوشحالی کا سفر تیزی سے طے کریں گے، عثمان بزدارJuly 6, 2019شفیق شریف0 سردار عثمان احمد خان بزدار نے کہا کہ پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ کوآپریٹو سوسائٹیز کے ممبران میں آسان شرائط پر اربوں روپے کے زرعی قرضے تقسیم کر رہا ہے۔