ایلن مسک نے اپنا آخری گھر بیچنے کا اعلان کر دیاJune 16, 2021ویب ڈیسک0 ایلن مسک نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قائم بے ایئریا مینشن کو 37.5 ملین ڈالر یعنی 5 ارب روپے سے زائد میں فروخت کرنے کے لیے اشتہار دیا ہے۔