سڑک، بجلی نہ انٹرنیٹ، انگلینڈ کے الگ تھلگ گھر کی قیمت پھر بھی کروڑوں میںAugust 26, 2021ویب ڈیسک0 بجلی کی ضرورت پوری کرنے کے لیے اس میں سولر پینل لگائے گئے ہیں جب کہ پانی گھر کے قریب چشمے سے لیا جاتا ہے۔