کرپشن کی ٹرین احتساب کے پانی میں ڈوب چکی ہے، فیاض الحسنJanuary 2, 2019شفیق شریف0 فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ عمران خان کو عوام نے منتخب کیا ہے اور وہ کسی چور، نوسرباز کی بلیک میلنگ میں آنے والے نہیں ہیں۔