افغان وزیر داخلہ حقیقت کا سامنا کریں، فواد چوہدریDecember 24, 2018ویب ڈیسک0 فواد چوہدری نے افغان وزیر داخلہ کے جواب میں کہا ہے کہ داعش کے خطرے کو نظرانداز کرنا خود فریبی کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے۔