افغان فاسٹ بالر آفتاب عالم پر ایک سال کی پابندی عائدJuly 12, 2019ویب ڈیسک0 افغان میڈیا کے مطابق آفتاب عالم کو دوران ورلڈکپ انتہائی خراب رویے کی وجہ سے وطن واپس بھیجا گیا تھا۔