افغانستان کے مسائل کا کوئی فوجی حل نہیں، ملیحہ لودھی

مذاکراتی عمل کو لگے حالیہ دھچکے سے قیام امن کو کوششوں میں کمی نہیں آنی چاہیے۔ 

’امریکہ طالبان مذاکرات کی منسوخی سے افغانستان میں خانہ جنگی میں اضافہ ہوگا‘

بھارت کے خلاف اس کے حمایتیوں کی آواز اٹھنے سے ہی بات بنے گی لیکن وہ لوگ بول نہیں رہے ہیں۔

افغانستان: امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ

سفارت خانے کےکمپاونڈ پر جب راکٹ گرا اس وقت 18 برس قبل ہونے والے حملے کی یاد میں تقریب جاری تھی

امریکہ نے ٹی ٹی پی کے سربراہ سمیت متعدد افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا

ستمبر2010 میں امریکہ نے تحریک طالبان پاکستان کو دہشت گرد قرار دیا تھا۔

امریکہ اپنے فیصلے پر پچھتائے گا، طالبان

ہمارے پاس جہاد اور مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، ترجمان طالبان

امریکی صدر ٹرمپ کی دوربینی نگاہوں نے پاک بھارت تناؤ میں کمی دیکھ لی؟

مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع ہے۔ تنازع کے حل میں دونوں ممالک کی مدد کرنا چاہتا ہوں۔ ڈونلڈ ٹرمپ

’امریکہ طالبان مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر نہیں گرے گا‘

پاکستان پر پھر دباؤ آسکتا ہے کہ طالبان کو بات چیت کے لیے آمادہ کیا جائے, لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب

بنگلہ دیش کو شکست، افغانستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی فتح

افغانستان نےبنگلہ دیش کو 224 رنز سے عبرت ناک شکست دے کر لمبی طرز کی کرکٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی ہے۔

آرمی چیف کی امریکی سینٹ کام کمانڈر سے ملاقات

ملاقات کے دوران افغانستان اور کشمیر سمیت خطے کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر

افغانستان سے شکست خوردہ غیر ملکی عناصر نکل جائیں: ایران کا مشورہ

جارحیت پسند افغانستان کی موجودہ نئی صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جس کی وجہ سے قتل و غارت گری کی نئی لہر شروع ہوسکتی ہے۔ جواد ظریف کا انتباہ

ٹاپ اسٹوریز