افغان انتخابات میں اگر طالبان نے حصہ نہ لیا توبڑی بدقسمتی ہوگی، وزیراعظم پاکستانSeptember 18, 2019ویب ڈیسک0 وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ دعاہےافغانستان میں امن ہوجائے کیونکہ امن ہونے سے تجارت بڑھےگی توعلاقے میں خوشحالی آئےگی۔