ایشیا کپ کیلئے افغانستان کے اسکواڈ کا اعلان ، راشد خان قیادت کریں گےAugust 24, 2025ویب ڈیسک0 اسکواڈ میں رحمان اللّٰہ گرباز، ابراہیم زدران، عظمت اللّٰہ عمرزئی ، کریم جنت، محمد نبی اور گلبدین نائب شامل