ایف آئی اے: اداکارہ و ماڈل گرفتارAugust 10, 2021ویب ڈیسک0 اداکارہ و ماڈل افرا خان نے شہر کے ممتاز تاجر کے ساتھ ویڈیو بنا کر انہیں مبینہ طور پر بلیک میل کیا تھا۔