سیاسی شخصیت کیخلاف پیش ہونے کیلئے 7 کروڑ روپے فیس کی پیشکش ہوئی ، اعظم تارڑ کا انکشاف
وکیلوں نے بھی اپنی فیسیں بڑھا دی ہیں ، لطیف کھوسہ ایک کروڑ سے کم فیس نہیں لیتے
لاپتہ افراد، حکومت کا ہر خاندان کے لیے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان
ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے ، اسی سوچ کے تحت متاثرہ افراد کو ریلیف دیا جا رہا ہے
وزیر اعظم نے مجھے خاص طور پر انسانی حقوق کا قلمدان سونپا ہے، وزیرقانون
ہم سب میں یکساں چیزپاکستانیت ہے، ایک پرچم کے نیچے سب کو ایک ہونا چاہیے ، اعظم نذیر تارڑ
ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کسی ایک ادارے کے لیے نہیں ہو گا، اعظم نذیر تارڑ
عمر کی حد بڑھانے کا معاملہ پینشن اصلاحات سے جڑا ہے، جس پر کام مختلف ادوار میں ہوتا رہا، کچھ ڈھکا چھپا نہیں۔
لاہور: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا یوٹیلیٹی اسٹورز کا دورہ
معیشت کی بہتری اور عوام کو سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے
سپریم کورٹ نے ایک ناانصافی ختم کی، فیصلہ خوش آئند ہے، اعظم نذیر تارڑ
آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ کسی شخص کو تاحیات نااہل قراردیاجائے، لیگی رہنما
نواز شریف کی نااہلی سپریم کورٹ کی ابزرویشن کے بعد ختم ہوگئی، اعظم نذیر تارڑ
الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد نواز شریف اب اہل ہیں، سابق وفاقی وزیر قانون
نواز شریف کیس پر عدالتی فیصلے کا کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعظم نذیر تارڑ
سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دی جاسکتی ہے۔
انتخابی اصلاحات، سیاسی جماعتوں پر پابندی کو ایجنڈے سے نکال دیا، اعظم نذیر تارڑ
انتخابی اصلاحات کا 99 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون کی گفتگو
میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے قانونی ٹیم تشکیل
وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے تشکیل دی جانے والی قانونی ٹیم کے سربراہ وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ ہوں گے۔
سینئر ججز کو بینچ سے دور رکھا جا رہا ہے، وزیر قانون
ہماری خواہش ہے انتخابات پورے ملک میں ایک وقت پر ہی ہوں
حکومتی وکلاء کو سنا ہی نہیں گیا، اعظم نذیر تارڑ
پورے ملک میں ایک ہی وقت پر شفاف اور آزادنہ انتخابات ہونے چاہئیں
ثاقب نثار نے از خود نوٹس کا بیدریغ استعمال کیا، وزیر قانون
چھ، چھ ماہ سپریم کورٹ میں اہم نوعیت کے کیسیز نہیں لگتے، وزیر قانون
الیکشن ملتوی کیس، فل کورٹ بینچ سے ابہام دور ہوگا، وزیر قانون
اختلافی نوٹ کے مطابق چار تین کی نسبت درخواستیں مسترد ہوئیں
پرویز الہٰی عدالتی وزیر اعلیٰ ہیں، وفاقی وزیر قانون
یہ دعوی کرتے ہیں ہم اکثریت میں ہیں تو پھر بھاگ کیوں گئے ؟
اعظم نذیر تارڑ کا استعفیٰ مسترد، وزیراعظم کی دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت
وفاقی وزرا نے ن لیگ کے رہنما سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو وزیراعظم کا پیغام پہنچا دیا۔
پاکستان میں جو ہورہا ہے اس کی ذمہ دار پارلیمنٹ اور انتظامیہ ہے، شاہد خاقان
پاکستان کا آئین شخصی آزادی کی اجازت دیتا ہے مگر زمینی حقائق اور ہیں، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب
توہین عدالت کے مرتکب شخص کو سزا دئیے بغیر نہیں چھوڑا جا سکتا، اعظم نذیر تارڑ
سنگین نوعیت کے توہین عدالت کی سماعت میں عدالت نے نرمی کا مظاہرہ کیا ۔ عمران خان کے بارے میں لاڈلے ہونے کا تاثر پایا جاتا ہے۔
پنجاب میں گورنر راج نہیں لگا رہے، پارلیمان آئینی حدود کا تحفظ کرنا جانتی ہے اور کریگی، وزیر قانون
عدلیہ کی طرف سے پارلیمان کے معاملات میں مسلسل مداخلت کی جار ہی ہے، اعظم نذیر تارڑ
سابق حکومت کانٹے بچھا کر گئی، ملک کے امیج کی خاطر معاہدوں پر عمل درآمد کیا: وزیر قانون
اپوزیشن نے اسمبلی چھوڑ کر باہر ڈیرے لگا دیے، اب روز وکلا سے مشاورت ہوتی ہے کہ لانگ مارچ کریں یا نہیں، اعظم نذیر تارڑ کا سینیٹ میں خطاب

