سپریم کورٹ نے اعجاز جاکھرانی کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ نے اعجاز جاکھرانی کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا
مشیر جیل خانہ جات سندھ کے گھر پر نیب ٹیم پر حملے سے ارکان زخمی بھی ہوئے، نیب
وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ نیب حکومتی لوگوں کے خلاف پھرتی نہیں دکھاتی۔ مشیر جیل خانہ نے کہا ہے کہ حکمران این اے ایک سو چھیانوے پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نتائج سے خوفزدہ ہیں۔