زائرین اور روزہ داروں کی خدمت ، مسجد نبویؐ میں 3 ہزار اضافی عملہ تعیناتMarch 11, 2024ویب ڈیسک0 روزانہ 4 لاکھ لیٹر زم زم فراہم ، مسجد کو ہمہ وقت معطر رکھا جائے گا ، انتظامی حکام