شوگر ملز میں کرشنگ کا معاملہ، نو رکنی کمیٹی تشکیلJanuary 9, 2019ارشد چوھدری0 کمیٹی کے ارکان شوگر ملز میں کرشنگ شروع کروانے کے عمل کی نگرانی کریں گے جب کہ کمیٹی حکومتی نرخ اور وزن پر عملدرآمد کو بھی یقینی بنائے گی۔