اسرائیلی فوج نے غزہ کے انڈونیشین اسپتال کا بھی محاصرہ کر لیا ، بمباری سے مزید 32 شہیدNovember 21, 2023ویب ڈیسک0 النصائرات ، جبالیہ کے کیمپوں اور انڈونیشین اسپتال پر بم برسائے گئے ، شہداء کی تعداد 13 ہزار ، 300 ہو گئی