اسٹیٹ بینک کا یومِ آزادی پر تعطیل کا اعلان

ملک بھر میں تمام مرکزی بینک دفاتربند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

تمام معاشی اعشاریے دیکھ کر شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا، گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کل شرح سود پر فیصلہ کرے گا

شرح سود میں کمی سے روپے پر دباؤ بڑھے گا اور اس کی قدر میں کمی واقع ہو سکتی ہے

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس 16 جون کو طلب

اجلاس میں نئی شرح سود کا اعلان متوقع، معاشی اشاریوں پر غور ہوگا

اسٹیٹ بینک کا ملک میں عام تعطیل کا اعلان

بینک دولت پاکستان جمعرات یکم مئی 2025ء ’’یومِ مزدور‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔

شرح سود 12 فیصد پر برقرار،اسٹیٹ بینک کا مہنگائی بڑھنے کے خدشے کا اظہار

بجلی، گیس اور پیٹرول کی قیمتوں کا بڑھنا مہنگائی میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے، اعلامیہ

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2کروڑ 70لاکھ ڈالرز کا اضافہ

ملک کے کل زرمبادلہ کے ذخائر 15.87 ارب ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک تین مارچ کو بند رہے گا

زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں تمام بینکوں میں عوامی لین دین نہیں ہوگا، اعلامیہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

مجموعی ذخائر 15 ارب 92 کروڑ 57 لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے

زکوٰۃ کٹوٹی ، تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے

بینک ملازمین عوامی لین دین نہیں کریں گے ، اسٹیٹ بینک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کریگا

ٹاپ اسٹوریز