بی سی بی نے ہیڈ کوچ کی چھٹی کردیJuly 9, 2019ویب ڈیسک0 ہم نے باہمی رضامندی سے ہیڈ کوچ اسٹیو روڈز کو رخصت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، چیف ایگزیکیٹیو آفیسر نظام الدین چوہدری۔