ملازمین کو اس طرح نکالا تو 5ہزار مقدمات بن جائیں گے، سپریم کورٹ
ملازمین کو اس طرح نکالا تو 5ہزار مقدمات بن جائیں گے، سپریم کورٹ
جب مل بند کی گئی اس وقت15ہزار ملازمین تھے، اسٹیل ملز کے سائز کے مطابق 500 سے ایک ہزار ملازمین سے زائد نہیں رکھے جا سکتے، اسٹیل ملز انتظامیہ کا جواب