سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹورٹ میکگل کے اغوا میں ملوث ملزمان گرفتارMay 5, 2021ویب ڈیسک0 آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر اسٹورٹ میک گیل کو سڈنی سے گزشتہ ماہ تاوان کے لیے اغوا کیا گیا تھا۔