اسٹاک ایکسچینج میں استحکام ، ڈالر بھی سستا ہو گیا

انٹر بینک میں 10 پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت 281 روپے ، 11 پیسے ہو گئی

اسٹاک ایکسچینج میں پھر منفی رجحان ، ڈالر معمولی سستا

انڈیکس میں 404 پوائنٹس کی کمی ، ایک لاکھ ، 66 ہزار کی حد کھو دی

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، ڈالر سستا ہو گیا

ہنڈریڈ انڈیکس میں 1093 پوائنٹس کی کمی ، انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے ، 16 پیسے کا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج نئی بلندی پر ، ایک لاکھ ، 69 ہزار کی حد بھی عبور کر لی

انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ، 281 روپے ، 20 پیسے کا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج تاریخی بلندی پر ، انڈیکس ایک لاکھ ، 68 ہزار کی حد عبور کر گیا

انٹر بینک میں 12 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 281 روپے ، 21 پیسے ہو گئی

اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ ، 66 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا

انٹر بینک میں 12 پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت 281 روپے ، 20 پیسے ہو گئی

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 63 ہزار کی حد بھی عبور کر لی

انٹر بینک میں 10 پیسے سستا ہونے سے ڈالر کی قیمت 281 روپے ، 27 پیسے ہو گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 788 پوائنٹس کا اضافہ

صبح  دس بجے 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 741 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز