اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کیلئے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری ، ایک ڈویژن ، 7 سنگل بینچ دستیاب ہونگے
جسٹس محسن کیانی ،جسٹس اعجاز اسحاق ، جسٹس ارباب طاہر اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز رخصت پر ہوں گے
شوکت خانم کے ڈاکٹروں سے طبی معائنہ کروایا جائے ، عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
بانی پی ٹی آئی کا وزن کم ہو گیا ، مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے ، درخواست میں موقف
سب پتہ ہے اداروں میں پیسے کیسے بٹورے جاتے ہیں؟ جسٹس محسن کیانی
چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو عدالت بلا کر دو منٹ میں قانون سکھا دوں گا
درخواستیں مسترد ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو بحریہ ٹائون کی جائیدادیں نیلام کرنیکی اجازت دیدی
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے مختصر فیصلہ جاری کر دیا
عافیہ صدیقی کیس ، وزیراعظم اور کابینہ ارکان کو نوٹس بھیجنے کا معاملہ رک گیا
جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے نوٹ سے پہلے ہفتہ وار روسٹر جاری ہو چکا تھا ، ذرائع رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں کرکٹ اور فٹبال گرائونڈز کی نیلامی روک دی
سی ڈی اے اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن سے جواب طلب
190 ملین پائونڈز کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس آصف سماعت کریں گے
فواد چوہدری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا
ہم نے کہاں جانا ہے ، یہیں اپوزیشن کرنی ہے ، فواد چوہدری ، آپ نے بھی ان کے پیچھے پڑ کر نام نکلوایا ، جسٹس انعام
اسلام آباد ہائیکورٹ نے میونسپل کارپوریشن کو پراپرٹی ٹیکس بڑھانے سے روک دیا
مقامی حکومت منتخب ہونے تک ٹیکس کی پرانی شرح لاگو رہے گی ، عدالت
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس ، جیل حکام سے جواب طلب
ہم نے کوآرڈینیٹر کے ذریعے ملاقات کا کہا تھا کیا اس کے بعد ملاقات نہیں ہوئی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ