موسلا دھار بارش، اسلام آباد میں سیلاب کا خطرہJanuary 7, 2022تراب نقوی0 اسلام آباد میں موسلا دھار بارشوں کے پیش نظر نالوں اور سڑکوں پر پانی کا بہاؤ حد سے زیادہ ہونے سے سیلاب کا خطرہ ہے۔