غزہ جنگ ، اسرائیل نے فلسطینیوں پر 85 ہزار ٹن بارود برسایاJanuary 16, 2025ویب ڈیسک0 47 ہزار فلسطینی شہید ، لاکھوں زخمی اور 20 لاکھ گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے