برطانیہ، پولیس افسران کے ریکارڈ استعفے، عملے کی قلت پیدا ہو گئی

کل 9 ہزار 200 افسران نے امسال مارچ تک پولیس سروس چھوڑ دی ہے، برطانوی میڈیا

ایم کیو ایم کا حکومت چھوڑنے پر غور، ایم این ایز نے استعفے جمع کرا دیے

ایم کیو ایم اراکین رابطہ کمیٹی کا وفاقی حکومت سے سخت احتجاج کا مشورہ

پی ٹی آئی اراکین کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے

پی ٹی آئی کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا اقدام چیلنج

ممبران اسمبلی نے استعفےمنظور ہونے سے قبل ہی واپس لے لیے تھے، درخواست

تحریک انصاف کا استعفے واپس لینے کا فیصلہ

اب اگلا قدم اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی ہو گی،، اسد عمر

شطرنج کی چال چلی ہے، اعتراض نہیں ہونا چاہیے، خواجہ آصف

یہ 35 استعفے منظور ہو سکتے ہیں تو باقی 70 بھی ہو سکتے ہیں، وزیر دفاع کی گفتگو

استعفے قبول کرنیکا شکریہ، اپوزیشن لیڈر اور پارلیمانی پارٹی کے عہدے ہمارے پاس آنے ہیں، فواد چودھری

ن لیگ کی جانب سے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے جو نام سامنے آ رہے ہیں وہ مذاق سے کم نہیں ہیں، پی ٹی آئی رہنما کی میڈیا بریفنگ

بڑکیں مارنے والوں کے استعفے منظور کیے ہیں، رانا ثنا اللہ

جن ارکان کے استعفے منظور نہیں ہوئے وہ واپس آئیں ہم ویلکم کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ

پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور

استعفے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے منظور کیے ہیں۔

’’پہلے پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ، ایم این اے پھر استعفے دیں گے‘‘

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت اجلاس، دوسرے مرحلے میں خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ہوگی

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی منظوری کی درخواستیں خارج

ظفر علی شاہ اور وحید کمال نے پی ٹی آئی کے استعفوں کی منظوری کیلئے 2015 میں درخواستیں دائر کی تھیں

استعفے اور انکی منظوری انفرادی معاملہ ہے اجتماعی نہیں، قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

درخواست منظور ہو جاتی ہے تو کوئی یہ نہ کہے کہ ہم درخواست گزار ہی نہیں تھے، عدالت

انتخابات کی طرف بڑھنا چاہیے اور کوئی حل نہیں،فوادچودھری

استعفے منظور نہ کر کے تاخیری حربے استعمال کیےجا رہےہیں

عوام نے امپورٹڈ حکومت کو مسترد کرنے کا فیصلہ کر لیا، شاہ محمود قریشی

عوام کے سامنے  دو راستے ہیں، ایک خودمختاری کا راستہ اور دوسرا غلامی کاراستہ۔ عوام کو ایک راستہ اختیار کرنا ہوگا۔

’’شہباز شریف کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے‘‘عمران خان کا استعفے دینے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی ہاتھ میں استعفے تھامے پہنچ گئے، ووٹنگ سے پہلے ایوان چھوڑنے کا فیصلہ

بس! اب حکومت نے پارلیمنٹ کا اعتماد کھونا ہے، شازیہ مری

ہم اقتدار کے نہیں جمہویت کے بھوکے ہیں، لوگوں کی پکار نے باہر نکلنے پر مجبور کیا ہے، پریس کانفرنس سے خطاب

پی ڈی ایم کا 23مارچ کو اسلام آباد میں مہنگائی مارچ کرنے کا اعلان

گر آج کوئی فیصلہ نہیں ہوتا تو پی ڈی ایم کی تحریک کا کیا فائدہ ہوگا۔

نواز شریف کو معاہدہ کر کے باہر بھیجنے والے قد دیکھ کر بات کریں، شازیہ مری

پنجاب میں بزدار سرکار کو صرف ن لیگ کا سہارا ہے وگرنہ دو دن میں یہ حکومت گر جائے گی، مرکزی ترجمان پی پی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp