راحت فتح علی خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی سےڈاکٹریٹ کی ڈگری مل گئیJune 27, 2019ویب ڈیسک0 برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی طرف سے راحت فتح علی خان کو بدھ کے روز موسیقی میں گراں قدر خدمات پر اعزازی ڈگری دی گئی۔