ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی سے بھتہ طلبJanuary 29, 2019مونس سراج0 25 لاکھ روپے بھتہ نہ دینے کی صورت میں قتل کی دھمکیاں۔ شہریار آفریدی کو آگاہ کیا مگر انہوں نے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا، اسامہ قادری