کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ، شہری دہری اذیت میں مبتلاJuly 28, 2020ویب ڈیسک0 کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بارش کا پانی مختلف علاقوں میں جمع ہونے کی وجہ سے بجلی بحال نہیں ہو سکتی۔