نرس نے رات کی شفٹ آسان بنانے کے لیے مریضوں کو ادویات دی، 10 ہلاک

ملزم نے زیادہ تر بزرگ مریضوں کو مرفین اور مڈازولیم جیسی طاقتور ادویات لگائیں

ادویات میں استعمال ہونے والے خام مال اور درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

نان الائے اسٹیل مصنوعات پر بھی 31 دسمبر 2024 تک 5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی گئی

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط منظور، ادویات پر بھی ٹیکس عائد

ہربل کی سینکڑوں ادویات پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز ہے

ایک سال میں ادویات 35فیصد تک مہنگی ہو گئیں

اگر فکس جی ایس ٹی کی شرح بڑھائی گئی تو زندگی بچانے والی ادویات بھی شہریوں کی پہنچ میں نہیں رہیں گی،معاشی ماہرین

ایک سال میں ادویات کی قیمتوں میں 35فیصد تک اضافہ ریکارڈ

مارکیٹ میں سانس اور دمے کی ادویات 1100 سے 1730 روپے تک فروخت ہورہی ہیں

ادویات سازی کی کمپنیوں کے بعد ازٹیکس منافع میں سال 2023 کے دوران 42 فیصدکی کمی

سال 2023 میں ادویات سازی کی کمپنیوں کو 7.891 ارب کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہوا

بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائیوں میں تیزی

6 میڈیکل سٹوروں سے ادویات کے نمونے حاصل کر کے لیبارٹری کو ارسال

146جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو قیمتیں از خود بڑھانے کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

ڈریپ کی کارکردگی مزید بہتر بنانے کے حوالے سے تجاویز مرتب کی جائیں،نگران وزیر اعظم

7 ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

ادویات کی قیمتوں میں 84 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا

غزہ میں صحت کا بحران تباہ کن حدوں کو چھو رہا ہے، ڈبلیو ایچ او

غزہ میں ہر گزرتا لمحہ بے حساب جانوں کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔

6 ماہ میں ادویات کی قیمتوں میں 70 فیصد اضافہ ریکارڈ

ادویات بلیک مارکیٹ کے ذریعے من مانی قیمت پر فروخت کی جانے لگیں

گنگارام اسپتال میں 25 اقسام کی ادویات کا اسٹاک ختم

اسپتال میں کیلشیم،بخار، یرقان اور پیناڈول کا سیرپ تک دستیاب نہیں، دستاویزات

ادویات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، ڈریپ کی وضاحت

حکومت نے نئی رجسٹرڈ ہونے والی 25 ادویات کی قیمت مقرر کی

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

کینسر، دمہ، ہیپاٹائٹس، ملیریا اور انفیکشن کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویات شامل ہیں۔

بھارت سے ادویات منگوانے پر کوئی پابندی نہیں، ڈریپ کا سینیٹ کمیٹی میں مؤقف

 انسانی جان بچانے والی ادویات نہیں مل رہی ہیں، مہر تاج کا سینیٹ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں مؤقف

ٹی بی سمیت مختلف امراض میں استعمال ہونیوالی 200 سے زائد ادویات کی قلت

خون پتلا کرنے والی ادویات، مختلف ویکسینز اور بائیولوجیکل پروڈکٹس مارکیٹ میں نہیں مل رہیں

ادویات کی قیمتوں میں 200 سے 400 فیصد تک اضافہ

دل کے امراض، شوگر، بلڈ پریشر، کینسر اورجان بچانے والی ادویات بھی مہنگی ہو گئیں

ڈریپ، ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

تمام ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ کیا سکتا ہے، نوٹی فکیشن

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp