تعلیمی اداروں میں عقائد کی بنیاد پر تشو یشناک حد تک امتیازی سلوک کا انکشافOctober 21, 2019ویب ڈیسک0 رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لگ بھگ 60 فیصدغیر مسلم طلبہ کو سکول وکالج میں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے