اداکار یاسر نواز کی کورونا سے صحتیاب افراد سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیلJune 20, 2020ویب ڈیسک0 نامور اداکارو ہدایتکار کا کہنا ہے کہ کورونا سے صحت یاب ہوںے والے افراد اللہ کا شکر ادا کریں اور پلازمہ عطیہ کریں