اتحاد ایئرلائن کا 16 مئی سے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہApril 26, 2020ویب ڈیسک0 بعض فلائٹس کی بکنگ کا آغاز 16 مئی ہو شروع کیا جائے گا تاہم اگر موجودہ صورتحال برقرار رہی تو اس میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔