سعودی عرب: ائیرپورٹ پر ڈرون حملہ، 8 افراد زخمیAugust 31, 2021ویب ڈیسک0 یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر حملہ کیا گیا جس میں ایک مسافر طیارے کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔