پاکستان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ2021 کی میزبانی کے حصول کی دوڑ میں شاملJuly 20, 2019نعمان مقصود0 سینیئر نائب صدر پاکستان اسکواش فیڈریشن نے کہاہے کہ پاکستان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کی میزبانی کیلئے پر امید ہے۔