آئی جی پنجاب کا صوبے کے تمام اضلاع میں پولیس خدمت مراکز کھولنے کا حکمMay 11, 2020ویب ڈیسک0 آئی جی آفس نے تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو خدمت مرکز کھولنے سے متعلق مراسلہ بھجوا دیا ہے۔