پیپلز پارٹی کی آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کے معاملہ پر پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کو اعتماد میں لینے کی تجویز
پیپلز پارٹی کی آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کے معاملہ پر پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کو اعتماد میں لینے کی تجویز
آرمی ایکٹ میں ترمیم کے معاملے پر حکومت نے جے یو آئی ف سے بھی حمایت کی درخواست کی ہے
پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ سے منظور شدہ ترمیمی آرمی ایکٹ کا مسودہ حکومت سے مانگ لیا ہے، ذرائع
وزارت دفاع اور قانون نے ترمیمی مسودہ تیار کرنا شروع کر دیا ہے۔