آئرن بڑھانے کیلئے نوجوان نے اپنا ہی خون پی لیا، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقلDecember 24, 2025ویب ڈیسک0 اس نے سرنج کے ذریعے اپنا خون نکال کر پیا، لیکن چند ہی دیر بعد اس کی طبیعت خراب ہو گئی