ڈین جونز کی آخری رسومات ادا کر دی گئیںOctober 7, 2020ویب ڈیسک0 ڈین جونز کی آخری رسومات میلبورن کرکٹ اسٹیڈیم میں ادا کی گئیں جس میں کورونا کے باعث صرف دس افراد کو شرکت کی اجازت دی گئی۔