فلپائن میں لینڈسلائیڈ اور طوفان سے 85 افراد ہلاکJanuary 2, 2019ویب ڈیسک0 غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلپائن میں دو روز قبل آنے والے طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔