طالبان نے رپورٹ کو یکطرفہ اور بے بنیاد قرار دےدیا
عمران صاحب کوئٹہ جائیں لاشوں کے ساتھ ضد نہ کریں، ن لیگ
ڈی سی اور ڈی پی او سمیت ساری انتظامیہ معطل
وزیراعظم عمران خان کو سخت سردی میں بیٹھے ورثا کے سروں پر ہاتھ رکھنا چاہیے، نائب صدر مسلم لیگ ن
دورے کا اعلان سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے قبل از وقت نہیں کیا جائےگا، ذرائع
شہدا کے لواحقین کے ساتھ مذاکرات کے پانچ دور ہوچکے ہیں جس میں حکومت کو کامیابی حاصل نہیں ہوئی
ہم سب پاکستانی ہیں، یہاں پر کسی کو دوسرے سے الگ نہیں دیکھنا چاہتے، جام کمال
پیاروں کی لاشیں سڑک پر رکھ کر دھرنے کا آج چوتھا روز ہے
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نےدہشت گردی کا نشانہ بننے والے افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 25 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا