بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 7 گھنٹے گیس کی سپلائی بند رہے گیJuly 29, 2025ویب ڈیسک0 کوئٹہ کے مختلف علاقوں، پشین، کچلاک اور زیارت میں کل صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک گیس معطل رہے گی