کراچی: گجر نالہ بپھر گیا، گندا پانی مکانات میں داخل ہو گیاJuly 26, 2020ویب ڈیسک0 متاثرہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت پانی کو بالٹیاں بھر بھر کر نکالنے میں مصروف ہیں۔