سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریOctober 1, 2019فرح مہہ جبین0 ملزمہ گلالئی اسماعیل عدالت کی جانب سے 3 مرتبہ نوٹسز جاری ہونے کے باوجود پیش نہ ہوئیں۔ تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کروا دی گئی ۔