فیصل آباد میں 189 کنال پر جرنلسٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کیلئے 25 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دی گئی۔
کیا اب پوری قوم خاموش تماشائی بنے گی؟ یہ سیاست کا نہیں خدمت کا وقت ہے۔
ایف بی آر کیلئے بھی 4 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی گئی۔
کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات کے لیے 21 کروڑ 50 لاکھ روپے فنڈز کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کوہاٹ آئل ڈپو کو دوبارہ کھولنے کی منظوری دے دی۔
گرانٹ ہیلتھ ورکرز کی تربیت اور بائیو سیفٹی لیب کے قیام کےلیے استعمال ہوگی
ٹین بلین ٹری سونامی منصوبے کیلئے گرانٹ کی منظوری سے 10 ارب درخت لگانے میں تیزی آئے گی






