کسٹم حکام پیسے لیکر گاڑیاں اسمگل کراتے ، بعد میں خود ہی پکڑوا دیتے ہیں ، چیف جسٹسDecember 11, 2023ویب ڈیسک0 غیر ضروری مقدمہ بازی سے عدالت کا وقت ضائع کیا گیا ، کیوں نہ کلکٹر کسٹم کو بلا لیں کہ پاکستان میں یہ کیا چیزیں ہو رہی ہیں ، جسٹس فائز