ڈاکٹروں پر تشدد کا معاملہ ، پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دے دیاOctober 4, 2019زیشان انور0 چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے دوران سماعت استفسارکیا کہ ڈاکٹروں نے کس قانون کے تحت مریضوں کا علاج کرنے سے انکار کیا؟معاملے سے نمٹنے کے لیے حکومت کا رویہ بھی غیر مناسب تھا۔