کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندیOctober 24, 2020ویب ڈیسک0 محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج رات 12بجے سے ہوگا