حمزہ شہباز کی نیب میں پیشی ٹل گئیApril 30, 2019شفیق شریف0 حمزہ شہبازسےسالانہ انویسٹمنٹ ریکارڈکےعلاوہ دوہزارچھ تاآٹھ تک کے ٹیکس ریٹرنز،دو ہزار پانچ تا دوہزار سترہ تک اثاثہ جات میں اضافےکاریکارڈ اور دو ہزارپانچ میں وصول ہونےوالےتحائف کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔