انگلش کپتان جو روٹ کے بعد کرس واکس کی بھی دورہ پاکستان کی حمایتAugust 26, 2020ویب ڈیسک0 پاکستانی شائقین کرکٹ بے حد جوشیلے ہیں، امید ہے پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ بھی جلد بحال ہو جائے گی، آل راونڈر