نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا سمندری طوفان کاالرٹ جاری

طوفان کے نتیجےمیں شہروں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اے

کراچی کے بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری

ایک ماہ کے لئے بجلی 3 روپے 9 پیسے اضافے کی درخواست پرنیپرا کل سماعت کریگا

دعا زہرہ کیس میں نئی پیش رفت، فیملی کورٹ کا لڑکی کی کسٹڈی والدین کے حوالے کرنے کا حکم

بچی کی تمام ضروریات،تعلیم،خوارک کا خیال رکھا جائے اور بچی کوجب بھی عدالت طلب کرے پیش کرنا ہوگا،عدالت نے والد کی درخواست نمٹادی

کراچی میں گرمی کی شدت کے سبب جِلدی امراض میں اضافہ

او پی ڈی میں جِلدی امراض کے کیسز کی تعداد 100 سے 150 رپورٹ ہو رہی ہے، ماہرین

کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے 10 اموات ، 1700 سے زائد کیسز رپورٹ

سردخانوں سے نمبر لے کر جاں بحق افراد کے ورثاء سے رابطے کیے گئے ہیں، کمشنر

کراچی اور پشاور کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

رواں سال ملک میں پانچ پولیو کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں

ہاکس بے ساحل کے قریب سمندر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش مل گئی

سمندر میں نہاتے ہوئے 4 افراد تیز لہروں میں بہہ گئے تھے

فرسٹ ایئرکا انگلش کا پرچہ آوٹ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا

کراچی میں جاری انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں اب تک تمام پرچے شروع ہونے سے قبل آوٹ ہو چکے ہیں

کراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا،محکمہ موسمیات

دنیا کا بڑا جہاز کراچی میں لنگر انداز ہو گیا

جہاز بیک وقت 19 ہزار368 کنٹینرز لے جانےکی صلاحیت رکھتا ہے

ٹاپ اسٹوریز